| |

4 Daleem Recipes by Food Fusion



From classic to creative, satisfy all your Daleem cravings with this ultimate collection. Dive in and discover your favorite! #happycookingtoyou #foodfusion #araywahh

Written Recipes:

Visit our store:
Visit Our Website:
Download iOS & Android app:
Facebook:
Instagram:
Twitter:

Also follow for healthy food & kids’ special recipes.
Healthy Fusion⭕
Food Fusion Kids⭕

source

Similar Posts

30 Comments

  1. یہ دلیلم کیا ہوتا ہے۔ اتنی پیاری حلیم کا نام بگاڑ دیا۔ اسطرح تو کریم بھی اللہ کا نام ہے۔ فیس پر جو کریم استعمال کرتے ہو، اس کا نام تو نہیں بگاڑتے۔ فیس پر استعمال ہونے والی کریم تو آئے روز Expire ہو جاتی ہے۔

  2. السلام علیکم بھائی ۔ ۔ بھائی ہمارے سے کریلے اچھے نہیں بنتے ۔ ۔ کڑوے بنتے ہیں مہربانی کر کے کریلے کی ریسپی بتائیں کوئی بہت بہت بڑی بڑی مہربانی اپ کی

  3. آپ کی ریسیپی سے آج میں نے نہاری بنائی پہلی مرتبہ گھر کے مصالحوں سے بہت ہی اچھی بنی تھی اور میں نے آپ کی ریسیپی سے جھینگا بریانی بھی بنائی تھی وہ بھی بہت اچھی بنی تھی سب نے بہت تعریف کی تھی جزاک اللہ خیرا کثیرا

Leave a Reply