Similar Posts

36 Comments

  1. آپ اپنا بنایا ہوا کھانا اپنے پہلے اپنے والد صاحب کو پیش کرتے ہیں آپ کی یہ بات مجھے بہت اچھی لگتی ہے۔ اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے والد صاحب خوش اور صحت مند رکھے۔ آمین

  2. مبشر بھائ آپ ناراض نہیں ہونا میرا تعلق کراچی سے ہے آپ نے جو قورمہ بنایا ہے وہ قورمہ نہیں ہے قورمے کے قریب قریب ہے میں خود ایک باورچی ہوں اسلے آپ کی اصلاح چاہتا ہوں

Leave a Reply