Similar Posts

37 Comments

  1. واقعی مسالہ چینل پاکستان کا نمبر ون چینل ہے بہت اچھی کوکنگ کرتے ہیں بہت اچھی باتیں بتاتے ہیں اور زبیدہ اپا ہو گئی شیریا اپا ہو گئی بہت ساری بہنیں ہیں تو میں بھی چھوٹی ہوتی تھی دیکھتی ا رہی ہوں ماشااللہ سے اور انہی سے سیکھا ہے اور اج بنا رہے ہیں سنبھال رہے ہیں گھروں کو میری والدہ کے ہاتھ میں بھی بہت مزے کا ٹیسٹ ہے اور وہ بہت اچھی چیزیں بناتی ہیں میں بھی بناتی ہوں سب تعریف کرتے ہیں مگر اپنا کھایا ہوا اچھا نہیں لگتا دوسرے کا اچھا لگتا ہے😂

Leave a Reply