| |

10kg Chicken Biryani Ki Daig Easily Ghar Main Bana Kar Niyaz Dein l Bazar Ki Biryani Bhool Jayein Gy



In This Video I Made 10kg Chicken Biryani Ki Daig Easily Ghar Main Bana Kar Niyaz Dein l Bazar Ki Biryani Bhool Jayein Gy
#muharramniyaz #biryani #10kgbiryani #muharram #kitchenwithamna #lifewithamna #food #cookingvlog
For Business Inquiries:
business.kitchenwithamna@gmail.com
FACEBOOK ID LINK:

INSTAGRAM ID LINK:

TIKTOK ID LINK:

IF YOU LIKE MY VIDEO MAKE SURE GIVE US A LIKE AND SHARE WITH YOUR LOVED ONES. THANKS A LOT & LOVE YOU ALL 🙂

source

Similar Posts

35 Comments

  1. یہاں جتنے کراچی والے مذاق بنا رہے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو بریانی میں آلو ڈال کر اسکی ماں بہن ایک کی دیتے ہیں 😂۔میں نے کھائی ہوئی ہے آلو والی بدمزہ بریانی۔۔ اچھا مذاق سے ہٹ کر بات کرتی ہوں کہ اتنے زیادہ چاول وہ گھر پر بنا رہی ہے اسکے لیے الگ سے چاول بوائل کر کے چھاننا مشکل ہوتا ہے اسی لیے آسانی کے لیے بیچ میں ہی چاول ڈال دئیے ورنہ یہ بہترین شیف ہے جس نے بہت بار تہہ والی اصل بریانی بنائی ہوئی ہے۔۔ دوسری بات کہ بریانی کا مطلب تیز مصالہ جات نہیں ہوتا جیسا کہ کراچی والے سمجھتے ہیں اور بریانی کا اصل ریجن ایران ہے برنجان سے بگڑ کر بریانی کا لفظ نکلا اور اصل بریانی کی ریسپی میں مناسب مختلف مصالحہ جات ڈال کر گوشت کو ہلکی آنچ پر پکایا جاتا تھا۔۔ مغل بادشاہوں کے دور میں یہ برصغیر میں آئی اور پھر انڈیا سمیت مختلف ممالک جیسے بنگلہ دیش پاکستان وغیرہ میں اپنے علاقے کے حساب سے ترمیم کرکے کوئی نئی شکل والی بریانی وجود میں آئی جو آج بھی مختلف ممالک میں مختلف طریقوں سے بنائی جاتی ہے سو کراچی والوں کا اس طرح ری ایکٹ کرنا جیسے بریانی پر انکی اجاداری ہے اور یہاں کی ہی ایجاد ہے سراسر غلط ہے۔۔ ہاں ہر علاقے میں اپنے کلچر اپنے سٹائل کے اعتبار سے مختلف طریقوں سے بریانی بنائی جاتی ہے۔۔ اور ویسے بھی دنیا میں پاکستانی کھانوں کا جب بھی نام لیا جاتا ہے تو ٹاپ پر لاہوری کھانوں کا ہی نام آتا ہے۔۔۔ اب یہ کراچی والے احساس کمتری میں کچھ بھی بولتے رہیں لیکن اس سے حقیقت نہیں بدل سکتی ہاں اگر بدلنا ہے تو اسکو بدلیں کہ میں نے کیا کرا۔(میں نے کیا کیا)۔۔ 😂

Leave a Reply