Simplest Fish Fry Ever 😋
Let’s make Farah Khan’s Fish Fry 🎣
[Farah Khan, instafood, instadaily, asmr videos,Fish Fry Recipe, Fish Recipe, Farah Fish Fry, Fried Fish Recipe, Farah Khan Recipe]
#farahkhanspecialrecipe #explorepage #instagood #farahkhan #farahkhanrecipe
#farahkhanfriedfish #friedfishrecipe #fishfryrecipe #instadaily #viral #shorts #instagram #trending #asmr #viralvideos #viralreels #sajnavesajnasong #sajnavesajna
Farah khan fish fry, Fried fish recipe, Farah khan recipes, Farah khan recipe, Farah khan fried fish recipe, Farah khan fish fry recipe, Fish recipe, Farah khan fish recipe, Fish recipe by farah khan, fish fry recipe, farah khan viral recipes, Fish fry by mamta, Fish fry by magic meals, Fried fish recipe by mamta, Fried fish magic meals, Fish fry magic meals, Fried fish mamta, Fish frt magic meals, Farah khan yt shorts, Farah khan non veg recipes, easy recipes
source
Related posts
2 Comments
Leave a Reply Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
😮 کیا مطلب صرف نمک اور میسج میں مچھلی پکانی ہے مچھلی دھو کر اس کو نمک دے کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیجیے تاکہ مچھلی کا پانی سارا نکل جائے اور اس میں مک جذب ہو جائے پھر اپ اس کو دھو کر دھو کر وہ نمک نکال کر پھر اپ تین چار مصالحے مکس کیجیے اب وہ کون سے ہیں ہلدی دھنیا مرچ اور چاٹ مصالحہ اور اجوائیں ان کا بھی سپونڈر ہونا چاہیے سبھی کا بونڈر مکس کر کے اس مچھلی کو لگانا ہے مگر پہلے لگائیں گے تو مصالحہ جل جاتا ہے اگر اپ مچھلی کو فرائی کر کے پھر اس میں یہ سارے مصالحے ڈال کر پھر اس کو لیموں ڈال کر پھر اپ ایک منٹ کے لیے ڈھک کر رکھ دیں گے پہلے اپ ائل میں اسے براؤن کریں گے پھر اس پہ سارے مصالحے مکس کر کے لگائیں گے پھر اس پہ تھوڑا سا لیمو لگائیں گے پھر اپ اس کو ڈھک کر رکھ دیں گے کو دم دیتے ہیں نا ویسے ہی مچھلی کو دم دے کر رکھیں گے ڈھک کر لیمو لگا کر ایک طرف سے پھر دوسری طرف سے پھر اپ پکا کر اتا کے رکھ سکتے ہیں مچھلی پوری پکی نہیں ہے اس کا الگ مصالحہ بنانا ہے کسی کو نا الگ مچھلی تلی ہوئی اور اس کے الگ مصالحہ بنا ہوا اچھا لگتا ہے کسی کو ایک ساتھ پکی ہوئی اچھی لگتی ہے تو اب ایسا کریں گے چار پیاس لیں گے اب پیاز کو بہت ائل میں گراؤنڈ کریں گے جب تھوڑے براؤن ہو جائے ادھے کچے ہو ادھے پکے ہو اس میں دو ٹماٹر کاٹ کے دو ہری مرچیں کاٹ کے ڈالیں گے اور وہی جو بچا ہوا مکس مصالحہ ہیں مچھلی میں جو ڈالا ہے وہی اپ اس پیاس میں ڈال دیں گے اگر پھر تھوڑا مکس کر کے تھوڑا سا اسے پکا کر اتار کے مچھلی کے سائیڈ میں رکھ دیں گے کہتے ہیں تلی ہوئی مچھلی مصالحے کے ساتھ میں مچھلی کا سالن بنانا سیکھیے سالن بنانا اس بورچی سے کہو سالن بنائے مچھلی کا جیسے شوربے والی مچھلی ہو سالن بنائے بنا سکا تو میں سکھا دوں گی میں ہوں نا کک کرنے کی کوئی بات نہیں بس اس سے کھڑا کرو مچھلی بنانے کے لیے بھائی شوربے والی مچھلی بناؤ کیسے بناؤ گے مچھلی کا سالن بناؤ شوربے والا
Fav❤