Similar Posts

40 Comments

  1. تقریبا ایک گھنٹہ پہلے اچانک سے یہ ویڈیو میرے سامنے آگئی اور میں نے بلکل اسی طریقے سے رس ملائی بنائی یقین کیجئے بلکل ایسے ہی بنی بہت آسان ریسپی ھے رس ملائی فرج میں رکھی ٹھنڈی ہونے کے لئے ابھی تھوڑی دیر بعد سب مل کر کھائیں گے انشاء اللہ ❤❤❤

  2. یہ کیسے آپ نے اتنی اچھی بنا لئ ھے ۔میں تو اتنا خیال کر کے measure کرتی ھوں پھر بھی ایسی نہئں بنتی ۔آپ نے تو نارمل چمچ استعمال کیے ہیں پھر بھی اتنی اچھی بنائی ھے ۔آپ expert ہیں

Leave a Reply